Online making mony risk%0
EBL pakistan kiya hai...? عام پوچھے جانے والے 10سوالات 1- کمپنی کا کیا نام ہے؟ ج- کمپنی کا نام eblپاکستان ہے_ 2- کمپنی کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟ ج- کمپنی کا ہیڈآفس پاکپتن ساہیوال روڑ، سب تحصیل نورپور، پاکپتن، پنجاب، پاکستان پوسٹل کوڈ 57400 پر واقع ہے جو آپ باآسانی Google Map پر بھی Search کر سکتے ہیں_ 3- کیا کمپنی eblپاکستان رجسٹرڈ ہے؟ ج- جی ہاں کمپنی eblپاکستان FBRاور SECPسے رجسٹرڈ ہے اور 26نومبر2016سے کام کر رہی ہے_ 4- کمپنی کیا کام کرتی ہے؟ ج- کمپنی نیٹ ورک مارکیٹنگ کا کام کرتی ہے_ 5- نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہوتا ہے؟ ج- نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کمپنی ایک نیٹ ورک ڈیزائن کرتی ہے جس کے ذریعے وہ اپنی پروڈکٹ مارکیٹ کرتی ہے اور ساتھ ہی اک بزنس Opportunity بھی فراہم کرتی ہے جو شخص پروڈکٹ خریدتا ہے وہ لائف ٹائم کمپنی میں Distibuter رجسٹر ہو جاتا ہے_ پروڈکٹ مارکیٹ سے سستی اور معیاری ہونے کی وجہ سے وہ آگے اپنے دوستوں کو بھی اس کا مشورہ دیتا ہے اس طریقہ کار میں کمپنی کی پروڈکٹس مارکیٹ ہوتی رہتی ہیں جس میں کمپنی ہر Distibuter کے آن لائن اکاؤنٹ میں پرافٹ سینڈ کرتی رہتی ہے اور اس کے نیٹ ورک میں جو بھی شا...