Online making mony risk %0

سچ کيا ہے....!!! کيا ہےجھوٹ ...!!!???



 

کيا سچ ہے کيا ہے جھوٹ...........!!!!!!?????

اسلام عليکم
عزيز دوستوميں نے سنا تھا کے لوگ آن لائن بہت پئيسہ کما رہے ہيں تو مجہے بہي شوق ہوا اور چل پڑا آن لائن پئيسے کمانے.......!!!
بہائي ميں نے بہت سارے ايپ ڈائونلوڈ کئيے اور بہت سارے ويبسائٹس کا وزٹ کيا بہت سي کمپنيز جوائن کى جن ميں کچھ فري تھيں تو کچھ پر جوائنگ فيس بھي ديني پڑي،
ليکن ہوا کيا بہت سي فيک نکليں کچھ پر ايرنگ ہوئي تو وڈراول نہيں ملا،اور جن پر وڈراول مل رہا تہا تو وہ اتنا کم تھا کے لينے والے کو بہي شرم آجائے.....!
يہ اکيلا ميں نہيں کہتا آپ لوگوں ميں بہي بہت سے دوستوں نے کوشش کے ہوگي اور وہ دوست بخوبي جانتے ہونگے کہ ميں جھوٹ نہيں بول رہا،
خير ميں نے اپنی کوشش جارى رکہى ايک دن ايک دوست کى معارفت مجہے ايک اچھى کمپنى کا پتا چلا،ميں نے کمپنى کى پوليسى چيک کى،اس کو گوگل پے سرچ کيا، وويوز ديکھے تو مجہے اس ميں کچھ سچائى دکھائى دى اب ميں اس کمپنى کو جوائن کرنا چاہتا تھا ليکن مشکل يہ تھى کے اس کمپنى نے جوائنگ فيس رکھى ہوئى تھى،
ميں سوچ ميں پڑگيا کے جوائن کروں يا نہ کروں...!!
    1/2 دن بعد سوچا فيس اتني ذيادہ نہيں ہے اور اس کمپنى ميں کچھ اچھا ديکھنے ميں آرہا ہے ٹرائے کرنا چاہئے
ميں نے فيس سينڈ کى اور جوائنگ کرلى،اور ميں جلد سے جلد کمپنى کو کنفرم کرنا چاہتا تہا اور کنفرم کرنے کے ليے مجہے دو دوستوں کو جوائن کروانا تھا اس وقت ميرے نزديک ميرا بيسٹ فرينڈ ڈاکٹر راجا عرفان شيخ موجود تھا جب ميں نے اس سے ذکر کيا تواس نے ميرى حوصلا افزائى کرتے ہوئے ھامى بھرلى،(ميں اپنے دوست رجا عرفان کا بہت ھى مشکور ہوں) اس کے بعد مجھے دوسرا ميمبر چاھئيے تھا تو ميں اپنے ايک پرانے دوست حاجي نورمحمد کنبہار کے پاس چلا گیا اسکو جوائن کرنے کو بولا تو اس نے بہى انکار نہيں کيا اور ميں نے جيسے ہے دوسرا ميمبر جوائن کيا فورن ميرى اکائونٹ ميں 300 روپے آگئے اور ميں بے انتہا خوش تھا کيوں کے بڑي محنت اور جستجو کے بعد مجھے ايک اچھى اور اوريجنل کمپني ملى تھى،
اس کے بعد ميں نے سوچا کمپنى ايرنگ تو اچھى دے رہى ہے ليکن وہ اپنے ليڈرز کےساتھ کتنى سچى ہے يہ کنفرم کرنے کے ليئےميں نے ايک دن کمپنى ھيلپ لائن پر مسج کيا کے( مجہے آج کا وڈراول نہيں ملا)
توکچھ ہى دير ميں کمپنى نے ميرے وڈراول کا اسکرين شاٹ مجہے سينڈ کرديا،
ميں نے فر بھى انکار کيا کے مجھے پئيسے نہيں ملے جس پر کمپنى نے کہا کہ يہ جازکيش کا پروبلم ہے،ميں نے کمپنى کو ريپلے کيا کہ آپ ہمارى پيمينٹ سے کٹوتى کرکہ جازکيش کو ٹيکس ادا کرتے ہو يہ آپ کا کام ہے کہ جاز کيش سے ہمارى پئمينٹ رليز کروائيں آپ يقين کريں کچھ ہى دير ميں کمپنى کے نمائندے جازفرنچائيز پر پنہچ گئے.

ڤر ايک اور بار ميں نے کمپنى کو ميرے پروفائل ميں ڈيٹا چينج کرنے کو مسج کيا جس پر پہلے ہى لکھا ہوا تھا(ڈيٹا ناقابل تبديل ہے)
جس پر کمپنى نے جواب ديا يہ ڈيٹا تبديل کرنے کے ليے کمپنى اونر کو FBR کے دفتر جاکر فنگپرنٹ دينے ہوتے ھيں يہ مشکل ھے،
ليکن ميرے بضد ہونے پر دوسرے ہى دن ميرى وہ ڈيٹا تبديل ہوگئى،
ڈيٹا تبديل کروانے ميں ميرى مدد ميرے دوست اور ميرے استاد جناب زوھيب رٹا صاحب نے کى ميں اس کا مشکور ہوں.
اوراس کے بعد ميں اور ميرے دوست اس کمپنى سے اچھا کما رہے ہيں
ميرے عزيز دوستو ميں چاہتا ہوں آپ لوگ ميرى محنت،ميرى جوستجو،سے فائدہ اٹہائيں جو محنت ميں نے کى اچھى کمپنى تلاش کرنے ميں وہ آپ کو نہ کرنى پڑے جو ٹائم ميرا ضائيہ ہوا وہ آپ کا نا ہو فيک کمپنيز کے پيچھے جو نقصان ميں نے کيا وہ آپ لوگوں کا نہ ہو،

تو عزيز فرينڈز اس کمپنى کا نام ہے EBL PAKISTAN جس کى جوائنگ فيس صرف 750 روپے ہے،
750 کا سنتے ہى کچھ دوست ميرے اس آرٹيکل کو بند کرکے واپس جانا چاھتے ہيں ....!!!!
واپس جانے والے دوست ايک بات غور سے سنتے جائو اگر آج آپ واپس چلے گئے ايک دن آپ کے پاس (کاش) کہنے کے علاوہ کچھ نہيں ہوگا ليکن اگر آپ نے مجھ پر بہروسہ کرکے جوائنگ کرلى تھوڑى سى محنت کى اور اپنے ليفٹ اور رائيٹ ميں دو اچھے ليڈر جوائن کرواديئے مجہے يقين ہےايک دن آپ مجہے دعائيں دوگے،
  فرينڈز آنکھيں بند کرکے اس کمپنى کو جوائن کرلوجو ايک پائدار،اينڈ اوريجنل ہے اور750 روپے کوئى بڑى رقم نہيں ہے جو کوئى دوست افورڈ نا کرسکتا ہو،ايک بار750 لگائوگے پورى زندگى کمائوگے.
Gul Muhammad katyar
from Mirpur Sakro, thatta,sindh

Comments

Popular posts from this blog

The world of internet,,kiya Aap janty hain

Secret talks and quiet ties — that’s what paved the way for last week’s deal between the United Arab Emirates and Israel to normalise relations. --- DAWN NEWS Updated 20 Aug 2020

PM orders release of women in jail on flimsy grounds Syed Irfan RazaUpdated 03 Sep 2020